اکیڈمی قرآن ایوارڈ کی آفیشلی ویب سائٹ پر خوش آمیدہے ۔ جو فخر کے ساتھ معدن ہم آپ کی رازداری کے تحفظ کیلئے نہایت ہی سنجیدہ ہیں اور اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی جانب سے فراہم کردہ ہر قسم کی ذاتی معلومات کو انتہائی احتیاط ،احترام اور مکمل تحفظ کے ساتھ رکھا جائے گا ۔

یہ رازادری کی پالیسی واضح کرتی ہے کہ جب آپ ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرتے ہیں یا قومی قرآنی مقابلے کیلئے رجسٹریشن کرتے ہیں تو ہم آپ کی معلومات کو کیسے جمع کرتے ،استعمال کرتے ،ظاہر کرتے اور محفوظ رکھتے ہیں ۔

ہم کونسی معلومات جمع کرتے ہیں 

مقابلے کے تمام مراحل بی ابتدائی سے لیکر قومی فائنل تک بی کو منصفانہ ،محفوظ اور منظم بنانے کیلئے رجسٹریشن کے دوران مخصوص معلومات حاصل کی جاتی ہے ۔

ذاتی شناختی معلومات :
رجسٹریشن کے وقت آپ کا پورا نام ،تاریخ ِپیدائش (12-30 سال کی عمر کی تصدیق کیلئے )جنس ،رہائشی پتہ ،ای میل ،ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر حاصل کیا جاسکتا ہے ،۔
سرکاری دستاویزات : اہلیت کی تصدیق کے لئے سرکاری شناختی کارڈ جیسے (آدھار کارڈ،پاسپورٹ ،یا قومی شناختی کارڈ )کا اسکین شدہ نقول حاصل کی جاتی ہے ۔
تعلیمی ودینی اسناد: مستند اسلامی ادارے (مدارس ) یا علما کی طرف سے سفارشی خطوط ،نیز حفظ مع تفسیر کے زمرے کے لئے مکمل حفظ قرآن کے سرکاری سرٹیفیکٹس حاصل کئے جاتے ہیں ۔میڈیا مواد: تلاوت کے زمرہ میں ابتدائی جانچ کے لئے آپ کی جانب سے جمع کرائی گئی،آڈیو ویڈیو ،ریکارڈنگ اور پاسپورٹ سائز تصاویر حاصل کی جاتی ہے ۔

ہم آپ کی معلومات کو کیسے استعمال کرتے ہیں

جمع کی گئی معلومات کو صرف انڈیا قرآن ایوارڈ سے متعلق سرکاری وانتظامی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔

درخواستوں کی جانچ : آپ کی اہلیت کا جائزہ لینے شناخت کی تصدیق اور رجسٹریشن مکمل کرنے کے لئے ۔

رابطہ کاری : سرکاری اپڈیٹس ،انٹر ویوشیڈول ،پروگرام کی تفصیلات اور مقامی وقومی سطح پر آپ کی پیش رفت سے متعلق اعلانات بھیجنے کے لئے ۔ مالاپورم ،کیرالا میں منعقد ہونے والے قومی کانفرنس کے لئے شرکاء اور ان کے مجاز ہمراہ افراد کے لئےاعلیٰ معیارکی میزبانی اور رہائش کا انتظام کرنے کے لئے ۔

فیصلہ سازی وجانچ کے لئے : منتظمہ کمیٹی اور ججنگ پینل کو آپ کی کارکردگی اور علمی حیثیت کا منصفناہ جائزہ لینے کے لئے ضروری مواد فراہم کرنے کے لئے ۔

معلومات کی فراہمی اور افشا

انڈیا قرآن ایوارڈ آپ کی ذاتی معلومات کو کسی تیسرے فریق کے ساتگ فروخت ،کرایایا تبادلہ نہیں کرتا ۔ تا ہم در ج ذیل ضروری حالات میں معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں ۔

اندرونی کمیٹیاں : معدن اکیڈمی اور انڈیا قرآن ایوارڈ بی کی تنظیم کمیٹی کے ساتھ صرف جانچ اور انتظامی امورکے لئے ۔

خدمت فراہم کرنے والے ادارے :
قابل اعتماد بیرونی اداروں (جیسے رہائش اور یونٹ پاٹرنر )کے ساتھ صرف آپ کی شرکت اور قیام کو آسان بنانے کے لئے ۔

قانونی تقاضے : اگر قانون یا حکومتی ضوابط کے تحت تنظیم ،شرکاء یا عوام کے حقوق ،املاک یا سلامتی کے تحفظ کے لئے ضروری ہو۔

میڈیا نشریات اور عوامی نمائش

ایک باوقار قومی ےقریب ہونے کے ناطے ،انڈیا قرآن ایوارڈ کے حتمی مراحل اور تقریب تقسیم انعامات عوامی سطح پر قرآن کریم کے جشن کے طور پر منعقد کئے جاتے ہیں ۔

شرکت کے ذریعہ آپ اس بات سے متفق ہوتے ہیں کہ آپ کا نام اور تصویر ،آڈیو،ویڈیو،تلاوت ٹی وی سرکاری سیپ سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جاسکتی ہے تاکہ معاشرہ کو ترغیب دی جاسکے ۔

آپ کی ذاتی رابطہ معلومات اور حساس دستاویز ات (جیسے آدھار کارڈ،یا نجی پتہ )ہرگز عوامی طور پر شائع یا شیئر نہیں کئے جائیں گے ۔

ڈیٹا کی حفاظت 

ہم آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لئے سخت انتظامی ،تکنیکی ،اور جسمانی حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہیں حساس دستاویزات محفوظ سرورز پر محدودرسائی کے ساتھ محفوظ کی جاتی ہے ۔اگر چہ ہم مکمل حفاظت کی بھر پور کوشش کرتے ہیں ،تاہم انٹر نیٹ پر ڈیٹا کی ترسیل کا کوئی بھی طریقہ مکمل طور پر محفوظ نہیں ہوتا ،

آپ کے حقوق اور اختیارات

آ پ کو یہ حقوق حاصل ہے کہ آپ اپنی ذاتی معلومات تک رسائی کی درخواست کریں –اگر آپ کو کسی معلومات میں غلطی محسوس ہوتو اس کی درستگی کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ آپ مقابلہ کے آغازسے قبل اپنی درخواست واپس لے سکتے ہیں ۔ اور اپنی رجسٹریشن کی معلومات حذف کروانے کی درخواست بھی دے سکتے ہیں ۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر ااپ کو اس رازداری کی پالیسی یا اپنی معلومات کے استعمال سے متعلق کوئی سوال یا درخواست ہو تو برائے کرم ہماری انتظامیہ کمیٹی سے رابطہ کریں –

ای میل آئی ڈی
info@indiaquranaward.com
ایڈریس: انڈیا قرآن ہیڈ کوارٹر معدن اکیڈمی کمیٹی ،مالاپورم،کیرالا ،انڈیا-